Tuesday, June 25, 2019

Political Poetry - حکومت حکومت کھیلنا اب کرو ختم

Poet: Muhammad Anwer Annu

حکومت حکومت کھیلنا اب کرو ختم
لوٹ مار کی یہ سیاست اب کرو بند

بہت ہوگیا اب نہیں ہوگا قوم سے برداشت
جھوٹے وعدے، جھوٹے دعوے اب کرو ختم

تم مت سمجھو اس قوم کو بیوقوف
کرتی ہے برداشت مگر نہیں ہے بیوقوف

بس یہ اک آخری موقع دیا ہے قوم نے
سنبھل جاؤ، جمہوریت کے نام پر نہ بناؤ بیوقوف

No comments:

Post a Comment