Thursday, June 20, 2019

Love / Romantic Poetry - گھر کو برباد کر کے

Poet: Imran Ahmed Khan

وہ چلے گئے ہم سے بے وفائی کر کے
میرے آباد گھر کو برباد کر کے

خوشیاں مل گئیں انکو بےوفائی کر کے
زندہ مار گئے وہ بےوفائی کر کے

No comments:

Post a Comment