غم زندگی کے اب اُٹھائے نہ جائیں ہم سےجھوٹے یہ سپنے نے بھی سجائے نہ جائیں ہم سے
ہم لُٹ کے رہ گئے ہیں اپنوں کے ہی ہاتھوںدرد بھی یہ اب دکھائے چھپائے نہ جائیں ہم سے
No comments:
Post a Comment