Monday, June 10, 2019

Love / Romantic Poetry - عشق

Poet: T

رات کی سیاہی سا
قطرہ قطرہ اشک بہا
یا پھر دوڑ کے،عرش کے
سینے میں چھپ جا
یہ روح جمال کا رقص ہے
ہے تجھہ سے نہیں آساں

No comments:

Post a Comment