میری گلی کے کونے والی ماسی، اک بات کہہ گئینکھٹو بنا پھرتا ہے، تیری تو مت ہی ماری گئی
معشوقوں کی لائن میں تجھے حاصل کیا ہوا آخردلہن تیری کوئی بنی نہیں اور عمر تیری ساری گئی
No comments:
Post a Comment