Sunday, June 2, 2019

Friendship Poetry - تیری میری دوستی

Poet: Huma

زندگی کے میلے میں تو میرا دوست ہے
تجھ سے جڑی ہوئی ہر شے میری دولت ہے

اب تو اپنی بدنصیبی سے ڈرلگنے لگتا ہے
کہیں ہماری دوستی کو نظر نہ لگ جائے

زمانے سے چھپا کے رکھنے کو دل کرتا ہے
تیرا ساتھ پا کر دل ہمارا باغ باغ ہوگیا ہے

میرے لبوں پر ہر دم یہی دعا رہتی ہے
تیری میری دوستی یونہی پیار سے بندھی رہے

No comments:

Post a Comment