Saturday, May 25, 2019

Political Poetry - پاکستان کے لوگو تم کب جاگو گے

Poet: Wajid Sheikh

پاکستان کے لوگو تم کب جاگو گے
جب سب کچھ لٹ جائے گا
جب گھروں میں ماں بیٹی کی عزت بھی
محفوظ نہ رہے گی
جب راستے خون ہو جائیں گے
جب قوم کی بیٹی
بالوں میں دھول سجائے دم توڑ دے گی
پھر جاگو گے
تب تک بہت دیر ہوجائے گی

No comments:

Post a Comment