اے صنمصبح شام تجھے یاد کرتا ہوںدل ہی دل میں تجھے پیار کرتا ہوں
اے صنمآپ بھی کرتی ہے پیار مجھ سےیا ویسے بیٹھا ہو تیرے انتظار میںدل دھڑکتا ہے تجھے دیکھ کرچپ ہو جاتا ہوں تجھے دیکھ کر
اے صنمخواب ہے تو میریہر شب ہے تو میری
No comments:
Post a Comment