آسان راستے کو بھی مشکل سمجھ لیا تم نے یہ کس پڑاؤ کو منزل سمجھ لیا
میری رگوں میں مشرقی تہذیب تھی اس نے نہ جانے کیوں بزدل سمجھ لیا
No comments:
Post a Comment