اپنا پن بھی اسی بے گانے پن میں ہےپورا عالم اک دیوانے پن میں ہے
یہ جو تم سے انجان بنا پھرتا ہوںساری بات اسی انجانے پن میں ہے
No comments:
Post a Comment