تم سے ملنے کی جستجو بھی ہےاور تو میرے قریب بھی ہے
حوصلہ بھی نہیں ہے جینے کا اور جینے کی آرزو بھی ہے
ہم نے سوچا دل جلا دیںپھر خیال آیا دل میں تو بھی ہے
No comments:
Post a Comment