Thursday, April 18, 2019

Sad Poetry - شعر

Poet: M.Ahmed Raza

یارب نگاہ بد سے بچائے رکھنا گلشن رضا
ورنہ رو پڑے گی مخلوق خدا انہیں مرجھائے دیکھ کر

پھول پودوں پہ ہی اچھے لگتے ہیں رضا
ہاتھوں میں تو چہرے بھی اکثر مرجھا جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment