Tuesday, April 16, 2019

Sad Poetry - طبیب

Poet: Nadim Sarwar

کبھی کبھی دل کا موسم عجیب ہوتا ہے
ملتا وہی ہے جو کسی کا نصیب ہوتا ہے

یونہی آر‏زوں میں دل کو جلاتے ہیں ہم
آرزوں کا سمندر تو دل کا رقیب ہوتا ہے

درد عشق تو کرم خاص ہے خدا کا
یھ تو کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے

مٹا دے جو دل سے درد کا احساس
وہی سب سے اچھا طبیب ہوتا ہے

No comments:

Post a Comment