Thursday, April 11, 2019

Sad Poetry - میرے گھر سے

Poet: Lubna Shafi

میرے گھر سے اس کے گھر تک
رنگ کا دریا بہتا ہے

چھم چم بہتے اشکوں سے
رستہ سارا بھیگ گیا ہے

سوچتی ہوں اس سونے سفر میں
کون کسی کا ہوتا ہے

روشن لمحوں کا سا تھی
مجھ سے کتنا دور ہوا ہے

راہ کے ایک ایک پیڑ پہ
اس کا نام لکھا ہے

No comments:

Post a Comment