ضبط کرنا غم چھپانا اب ضروری ہوگیا ہےروتے روتے مسکرانا اب ضروری ہوگیا ہے
ہاتھ میرے دیکھ کے یہ مشورہ دیا اس نے کچھ لکیروں کو مٹانا اب ضروری ہو گیا ہے
No comments:
Post a Comment