محبت اپنی باقی ہےمحبت اپنی زندہ ہے
سحر کا وقت ہو یا شام غم کی حکمرانی ہوشب تاریک ہو یا چاندنی اجلی سہانی ہو
پرندے چہچہاتے ہوں شفق بھی ارغوانی ہوہر موسم میں تیری یاد، تازہ ہو پرانی ہومحبت اپنی زندہ ہے محبت زندگانی ہے
No comments:
Post a Comment