نہ وعدوں کا تقاضہ ہےنہ ضد ہے بات کرنے کی
نہ ملنے کی تمنا ہےنہ خواہش ساتھ چلنے کی
فقط اتنی گزارش ہےذرا سی میربانی سےمجھے خوش حال ہی کردو
اگر میسج نہیں کرنا تو اک مس کال ہی کردو
No comments:
Post a Comment