ماں جیسا دنیا میں کوئی نہیں ہےماں بچوں کی سائبان ہوتی ہے
ماں بچوں کی نگہباں ہوتی ہےماں سے دنیا میں نور ہے
ماں سے دنیا میں اجالا ہےماں کے دم سے رونق ہے
اس لئے یہی کہا جاتا ہےاس کے قدموں تلے جنت ہے
No comments:
Post a Comment