Saturday, March 30, 2019

Sad Poetry - میت

Poet: Rahat

ہم کسی کی میت میں بھی گئے
تو کچھ اس طرح سے روئے

کہ ذکر ہم ان کا کرتے راحت
اور یاد تجھے کر کے ہم روئے

No comments:

Post a Comment