Tuesday, March 26, 2019

Sad Poetry - خون اپنے دل کا

Poet: Abi

جس پھول کو دیا تھا خون میں نے اپنے دل کا
آج وہ کسی اور کو خوشبو دے رہا ہے

No comments:

Post a Comment