Wednesday, March 27, 2019

Occassional / Events Poetry - پاکستان

Poet: Mussadaq Hussain Mussadaq

ہمارے ملک کا نام پاکستان
سب پہلے اس کو اسلام پاکستان

یہ اس دنیا کی پاک زمین ہے
اس لیے اس کا ہے نام پاکستان

لاکھوں بازی جانوں کی دے کر حاصل کیا
اس لیے ملا ہے ہمیں انعام پاکستان

پرچم اس کا اونچا رکھنا سدا مصدق
بس یہ ہی ہے ہمارا کام پاکستان

No comments:

Post a Comment