Saturday, March 9, 2019

Love / Romantic Poetry - کسی کو پیار کی سچائی مار ڈالے گی

Poet:

کسی کو پیار کی سچائی مار ڈالے گی
کسی کو درد کی گہرائی مار ڈالے گی

پیار سے بچھڑ کر کوئی زندہ رہ نہیں سکتا
جو بچ گیا اُسے تنہائی مار ڈالے گی

No comments:

Post a Comment