Sunday, March 3, 2019

Love / Romantic Poetry - اک تلاش

Poet: Waqas ashraf

وہ چاند تھا چھپ گیا رہا نہیں میرے پاس کبھی
مٹ نہیں سکتا میرے دل سے یہ احساس کبھی

برسنا ہے کیسا برسات کا یوں شب بھر کبھی
کہ بوندوں سے صحرا کی بجھتی نہیں پیاس کبھی

اسے ڈھونڈوں گا میں رب کے خزانوں تک وقاص
وہ ملے گا اک دن ختم ہو گی یہ تلاش کبھی

No comments:

Post a Comment