یہ چاند پچھلے پہر کا جب بھیکھلے دریچے سے جھانکتا ہےتو دل میرا اور میری آنکھیںبڑی ہی بے اختیار ہو کرپکارتی ہیں تمہی کو جاناںیہ کانپتے میرے ہاتھ ہمدمدعا کو اٹھتے ہیں بے ارادہسنا ہے اس پہر کی دعائیںقبول ہوتی ہیں ثانیوں میں
No comments:
Post a Comment