کتنی دیر تکاملتاس کے پیڑ کے نیچےبیٹھ کے ہم نے باتیں کیکچھ یاد نہیںبس اتنا اندازہ ہےچاند ہماری پشت سے ہو کرآنکھوں تک آپہنچا تھا
No comments:
Post a Comment