Monday, March 11, 2019

Life Poetry - اک خواب یے زندگی

Poet: Sajid Awan

ہے زندگی کی کیا حقیقت اک خواب ہے زندگی
یہ تو ہوا کا جھونکا پر لا جواب ہے زندگی

ہے امیدوں کا شہر تو کہیں حسرتوں کا کھنڈر
جس رنگ سے دیکھو ویسی جناب ہے زندگی

No comments:

Post a Comment