تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعدکتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کیےجیسے طوفان میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
No comments:
Post a Comment