موبائل کی بیل بجتی ہےگھر کے اس کونے میں جس میںسب سے بڑھ کرسب سے واضحسگنلز فون پر آتے ہیں اُس کونے میں کھڑے ہوئے بھیکیوں کہتے ہوصاف نہیں ہے کچھ آوازپھر باہر یا چھت پر جاکرگھنٹوں گھنٹوں کس سے باتیں کرتے ہو تمکون ہے وہ
No comments:
Post a Comment