رہتی ہے اُن کے رُخ پر شگفتہ سی برہمییہ طرز التفات ہے یا اجتناب ہےہوتا نہیں عیاں یہ کبھی اُن کے موڈ سےنیت خراب ہے یا طبیعت خراب ہے
No comments:
Post a Comment