Sunday, February 17, 2019

Sad Poetry - محبت کی تکمیل

Poet: Syed Sajid Ali

جب مادہ پرستی
دلوں میں گھر کر جائے

جب شرائط و ضوابط
وابستہ جذبوں سے ہو جائیں

جب مطالبات و آسائشات
زندگی کا حصہ بن جائیں

جب روح کے ملن کو بھی
دولت کی ضرورت ہو

تو اے میری جان
محبت کی تکمیل
کیسے ممکن ہے

No comments:

Post a Comment