دنیا کی ریت یہ پرانی ہےہر سانس کی عجب کہانی ہے
جس کے لب پے ہو ہنسی اسی کی آنکھ میں پانی ہے
جس کی آنکھ میں پانی ہواس کے دل کی کیا کہانی ہے
ہر ریت نئی نبھانی ہےیہ سانس تو آنی جانی ہے
No comments:
Post a Comment