عید کی ان چھٹیوں میں ہم نے یہ کام کیاگھر کے ایک گوشے میںسب سے چھپ کے بیٹھے ہمزندگی کے حصوں سےزندگی کا ایک حصہصرف اپنے نام کیاعید کی چھٹیوں میںہم نے خود سے ملنے کاخاص اہتمام کیابس یہ انتظام کیازندگی کا یہ لمحہ صرف اپنے نام کیا
No comments:
Post a Comment