ہر لمحہ بے قرار رہتی ہوںجب بھیپر سکون ہونے لگتی ہوںیوں لگتا ہےکچھ کھونے لگی ہوںدراصلمجھے سکون کی عادت نہیں ہے
No comments:
Post a Comment