مجھےاقرارہے کہ میں بہت گناہ گار ہوںاسی لیے اپنی خطاؤں پہ شرم سار ہوں
جب تیری دید ہوگی میری عید ہو گیتجھے ملنے کے لیے کب سے بےقرار ہوں
ہو سکے تو میری کوتاہیاں در گزر کر دیناچاہے اچھا یا برا ہوں تمہارا ہی یار ہوں
No comments:
Post a Comment