تیری تلاش میں در در فقیر بن جاؤںملے نہ تُو، تیرے غم کا اسیر بن جاؤں
فریبِ عشق ذرا سوچ سمجھ کے دینا مجھےگلہ نہ کرنا، اگر ناگزیر بن جاؤں
No comments:
Post a Comment