Sunday, February 17, 2019

General Poetry - سیپیوں میں قید موتیوں کی

Poet: Zahida Ali

سیپیوں میں قید موتیوں کی
قدر کرنے والوں
آنکھ سیپی میں بھی دیکھو
کتنے آنسو موتی بن کر چھپے ہیں
مگر
ان کی قدر و قیمت
ہر کوئی کہاں جانے

No comments:

Post a Comment