اک گلوکار نے ہمسائے کے کتے پہ کہابھونکتا ہے میرے گانے پہ یہ عادت کیا ہے
بولا ہمسایہ کبھی یہ نہیں سوچا تم نےپہل کرنے کی بھلا تم کو ضرورت کیا ہے
No comments:
Post a Comment