تیرگی میں بجھ گئے اپنے دیے تو لوگ سر کے چراغ لے کے سر راہ گزر گئے
خوش فہمیوں کی سوچ تھی صدیوں جئیں گے ہمہم ہیں کہ اپنے وقت سے پہلے ہی مر گئے
No comments:
Post a Comment