Tuesday, January 1, 2019

Sad Poetry - اجالے

Poet:

اجالے اپنی یادوں کے میرے پاس رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

No comments:

Post a Comment