Wednesday, January 30, 2019

Political Poetry - حکومت اور اتحادی

Poet: Yusaf Anjum

میڈیا پہ آکے گر آنکھیں دکھائیں پارٹنر
چند ٹکوں کی مار ﺀیں پھر مان جائیں پارٹنر

لالچی ٹولے کو اپنے ساتھ رکھنے کے لئے
قوم کا پیسہ تمہاری جیب میں ہے کیا فکر

No comments:

Post a Comment