Wednesday, January 9, 2019

Love / Romantic Poetry - زمانے سے بھاگ کر

Poet: Badar Naseer

زمانے سے بھاگ کر دور بھی جائیں
اپنوں کی عزت پے تہمت بھی لگائیں

ملے گا کچھ بھی نہیں سوائے بد نامی کے
بہتر ہے بدر زندگی کو تنہا جینا سکھائیں

No comments:

Post a Comment