Thursday, January 17, 2019

Love / Romantic Poetry - اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی

Poet: Muhammad Owais

اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی
خشک پتوں کو ہواؤں سے رفاقت کیسی

میں نے ہر دور میں انسان سے محبت کی ہے
جرم سنگین ہے اب اس میں رعایت کیسی

اک پتا بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے
کیا کہیں دل پے گزرتی ہے قیامت

زندگی تجھ کو لمحوں کا سفر کہتے تھے
راہ میں آگئی صدیوں کی مسافت کیسی

No comments:

Post a Comment