زندگی اتنی گراں گزرے گی کبھی سوچا نہ تھالمحہ گزرے گا پہاڑوں کی طرح کبھی سوچا نہ تھا
مشکلیں تو آتی ہیں اور آتی رہیں گیسانس لینا بھی مشکل ہوگا کبھی سوچا نہ تھا
No comments:
Post a Comment