Wednesday, January 9, 2019

General Poetry - ماں

Poet: M Azam

میں کب کا لڑکھڑا کر گر گیا ہوتا
سہارا دیا ہوا ہے مجھے ماں کی دعاؤں نے

No comments:

Post a Comment