Sunday, January 6, 2019

General Poetry - آج کل تم کو دیکھ کر

Poet: Muhammad Anwer Annu

آج کل تم کو دیکھ کر
میں سوچتا ہوں اکثر

جب دلہن بن کر آئیں تھیں
سب سے پیاری کیوں لگتی تھیں

No comments:

Post a Comment