Tuesday, January 15, 2019

Funny Poetry - بیگم کا جوتا

Poet: Hafeez Javed

میں نے بیگم کو کیا کہنا تھا
جو کہنا تھا اسی نے کہنا تھا

میرے کچھ کہنے سے پہلے
اس نے میکے پہنچ جانا تھا

بات تو میں نے کچھ کر ڈالی
اب ہوشیار مجھے ہی رہنا تھا

میں تیار بیٹھا تھا عقاب کی نگاہ لیے
نشانہ اس کا خطا جو کرنا تھا

اسی لمحے میں جھک گیا ورنہ
بیگم کا جوتا میرے سر ہی پڑنا تھا

No comments:

Post a Comment