Sunday, December 16, 2018

Sad Poetry - دنیا کے دکھ میں

Poet:

یوں الجھے دنیا کے دکھ میں بےسدھ ہو کر
سب جھوٹے سچے پیار گئے ہم ہار گئے

پہلے تو پریت میں اپنے آپ سے دور ہوئے
پھر یار گئے دلدار گئے ہم ہار گئے

No comments:

Post a Comment