باتوں پر اپنی کمانڈ رکھا کیجیےکان دیواروں پر بھی دھرا کیجیے
سفر زندگانی کا بہت لمبا ہےجیسے بھی ہو اسے پورا کیجیے
سپنوں کو بیچ میں یوں نا چھوڑیےدیکھیں ہیں گر تو انہیں پورا کیجیے
No comments:
Post a Comment