Thursday, December 6, 2018

Love / Romantic Poetry - کنارا کر لیا جائے

Poet: Maryam

بہت سوچ کر سوچا ہے کہ کنارا کر لیا جائے
فقط تنہا تیری یادوں پہ گزارا کر لیا جائے

ایک وہ دور تھا جب اجنبی تھے ہم دونوں
کیوں نہ وہی دور پھر دوبارہ کر لیا جائے

No comments:

Post a Comment