تیرے تصور میںتیری یادوں میںتیری باتوں میںکھوئے رہنا ہی کام ہے ہمارااُس کے علاوہ کوئی دوجا کام کرنے کو جی نہیں چاہتا جاناںکہ یہ دِل میرے بس میں ہی نہیں کہ اِس دل پہ میرا کوئی زور نہیں
No comments:
Post a Comment